Thursday, 20 April 2017

Urdu Shairy - Mere Awargi

وہ ماہ وش وہ ماہ رو
وہ ماہ کامل ہو بہو
تھی جس کہ باتیں کوبکو
اس سے عجب تھی گفتگو
پھر یوں ہوا وہ کھو گئ
تو مجھ کو ضد سی ہو گئ
لائیں گے اس کو ڈھونڈ کر
میں اور میری____آوارگی
میں اور____میری آوارگی

Did you like "Urdu Shairy - Mere Awargi"?