Friday 21 April 2017

Urdu Poetry - Ek Rasta



ھم سب کا راستہ ایک ہی ہے،
اس پہ انسان ایک وقت تک چلتا ہے، اور پھر آخر وہ واپس اپنے قدموں کے نشانوں پہ لوٹتا ہے۔ جو ببول اُگا کر جاتے ہیں، ان کو لہولہان کرنے والے کانٹے ہی ملتے ہیں۔ اور جنہوں نے پھول بکھیرے ہوں، ان کا انتظار گلستان کر رہے ہوتے ہیں......
آپ نے جو بویا ہے وہی کاٹیں میں نے محبت بوئ تھی  ہجر کاٹ رہی ہوں.

Did you like "Urdu Poetry - Ek Rasta"?