Sunday 4 November 2018

Notification

Notification

جب نوٹیفیکیشن میں آپ کا نام جگمگاتا ہے 😋
دل یونہی بےسبب، بےوجہ مسکراتا ہے😍😍❤

Jab notification main aapka naam jagmagata hai
Dil Yun Hi besabab bewaja muskurata Hai.

Shukar

Shukar

Yun aao mukaddar main ..💏💏💏💏
Ke paa kar tumhe..❤
 Umar baki Shukar main Guzare..🙈🙈🙈🙈🙈

Do Pal

Do Pal

‎#تیرے سوا کسی ----  کو دو پل نہ دوں

‎#دل♥  تو ---- دور کی بات ہے

Thursday 18 October 2018

Is k pehlo main

‏ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﻮ ﺳﮯ ﻟﮓ ﮐﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ،

ﮨـﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﭨـﺎﻟﻨﮯ ﺳﮯ ____ﭨﻠﺘﮯ ﮨﯿں؟

Saxhi Muhabbat

سچی محبت‬⁩ " امـــربیــــل "
‏کی طرح ہوتی ہے
‏جس کی جڑیں نہیں ہوتیں
‏مگر پھر بھی یہ
‏بڑی چاہت سے
‏سوکھے درخت سے لپٹی رہتی ہے
💗💗

Neend

ہم اکیلے ہی نہیں جاگتے ہیں ان راتوں میں!

اسے بھی نیند بڑی مشکل سے آتی ہوگ

Khayal

Khayal
وہ جب کہتے ہیں
اپنا خیال رکھنا😘
تو دل کرتا ہے💓
میں خود کو لفافے میں
ڈال کر الماری کے اوپر والے
خانے میں رکھ دوں

Aurat ka bura waqt


sad poetry

‏محبت میں عورت کا برا وقت تب شروع ہوتا ہے جب وہ کسی مرد کو بول دے کہ میں آپ کے بغیر نہیں رہ سکتی!

Panajbi Poetry

Panajbi Poetry

گلاں پرلے پار دیاں

ہائے رمزاں یار دیاں

Muhabat

Muhabbat

محبت کی کتاب میں لکھوں گا ساری کربلائیں
پھر اس کے بعد تجھ کو کوفہ مزاج لکھوں  گا..   

Wednesday 26 September 2018

Ishq muajza ha

poetr056 -2 Lines Poetry, Love Poetry,
مخصوص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں،،،،،

عشق معجزہ ہے، اور معجزے کب عام ہوتے ہیں

Nazar na lagy

poetr056 -2 Lines Poetry, Love Poetry,
نظر میں میری رہنے والی کو😊

کبھی کسی کی نظر نہ لگے ❤

Wah wah

poetr056 -2 Lines Poetry, Love Poetry,
جب گولی نکلتی ہے
تو ٹھاه هاہ کی آواز آتی ہے...😅😉
جب ہم نکلتے ہیں
تو واہ واہ کی آواز آتی ہے...😍😘
❤❤❤

Tum Dharkan ho

poetr056 -2 Lines Poetry, Love Poetry,
تمہیں کیوں وہم رہتا ہے، تجھے ہم بھول جائیں گے .....!!!😳☺

ارے تم دل کی دھڑکن ہو، اور دھڑکن زندگی تک ہے .....!!!😍😘
❤❤❤

Monday 24 September 2018

Bura waqt

poetr056 -2 Lines Poetry, Love Poetry,
اللہ_دکھائے_نہ_برا_وقت_کسی_کو              

کوئی_بھی_زمانے_میں_کسی_کا_نہیں_ہوتا

Saltanat

ہم اپنی ذات میں خود ایک سلطنت رکھتے ہیں 
ہمارے قدم جہاں ٹھرے وہاں لوگ اپنا دل رکھتے 

Taqdeer

ایسے  جڑ  جاؤ  میری جاں مری  تقدیر کے ساتھ ۔♥

جیسے مشہور  ہے رانجھے کی وفا ہیر کے ساتھ ۔♥

Friday 31 August 2018

Gunah

کوئی اس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے
لاکھ چہروں میں جسے دل نے چنا ہوتا ہے

ہم تو اس موڑ پہ آ پہنچے ہیں محبت میں جہاں
دل کسی اور کو چاہے ____ تو گناہ ہوتا ہے

Gazal - Galy sy aa lagyga

وہ دیکھنے میں اگرچہ ذرا خفا لگے گا !
میں جانتا ہوں کہ پھر بھی گلے سے آ لگے گا !

ہمارے نین عبادت میں گم لگیں گے تمہیں !
ہمارا لہجہ یقیناً تمہیں دعا لگے گا !

ترے بھی رنگ اتر جائیں گے سبھی مرے بعد 
تُو مسکرائے گا لیکن بجھا بجھا لگے گا 

‏میں اس طرح سے سناؤں گا ! اے نئے نئے شخص !
پرانے وقت کا قصہ تمہیں نیا لگے گا !

مجھے تڑپتا ہوا دیکھ کر سکون میں ہو !
یہی سکون تمہیں ایک دن سزا لگے گا !

تمہارے نین ہیں سچے ! سو تم جھکا کے انہیں !
ہزار جھوٹ بھی کہہ دو ! کسے پتا لگے گا !

Thursday 30 August 2018

Koi apna


کوئی اپنا ہو آئینے جیسا, جو ہنسے بھی, ساتھ روئے بھی...!!! :)

❤❤

Udas Poetry

ﺳﮑﻮﮞ ﮨﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺩﺷﺖ ﻣﯿﮟ
ﮐﭽﮫ ﻋﺠﯿﺐ ﻃﺮﺯ ﮐﮯ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ﺟﻮﮒ ﮨﯿﮟ.

ﮐﺮﮮ ﭼﺎﺭﮦ ﺳﺎﺯ ﺗﻮ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ﮐﺮﮮ؟
ﮨﻢ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺍﺩﺍﺱ ﻧﺴﻞ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ.
‎┏╮/╱🌸
╰ 🌼 ╮  ❤❤
╱/ ╰┛

Rony ki azadi

تقاضا کر رہے ہو قہقہوں کا
یہاں رونے کی آزادی نہیں ہے :(

Hussain ki Misaal

حُسن کی جتنی مثالیں ہیں وہ سب ایک طرف ❤️

وہ عجب آنکھیں وہ لب وہ رُخسار ایک طرف❤️

Monday 20 August 2018

Tera zikar

نہیں میں کرتا تیرا زکر کسی تیسرے کے ساتھ 
تیرے بارے میں بات بس خدا سے ہوتی ہے۔

Sunday 19 August 2018

Haq mehar

عیدی لینا تو بچوں کا کام ہے

تم مجھ سے #حق_مہر کی بات کیا کرو

Galib

💕عشق ہونا بهی لازمی ہے شاعری لکهنے کے لئے..!!

✍🏻 !!..قلم ہی لکهتی تو ہر دفتر کا بابو "غالب"ہوتا..!!❣

Mashooq

تینوں لگے تے لگی دی قدر ہووے
سانوں لگی اے ساڈا خدا جانے
ہندا عاشق تے ساڈی قدر کردا
تو آپ معشوق ایں تیری بلا جانے

Kahayal e yaar

خیالِ یار میں بیٹھے ہوئے ، وہ لوگ ہیں ہم..!!
جنہیں زمانہ سمجھتا ہے ، کوئی کام نہیں..!!

Baalon ki khushbu

✌آج رات اپنے بالوں کی خُوشبو جاناں

تکیے میں بھر کے بھیجو تو نیند آئے-

Friday 17 August 2018

Love Poetry

بنا لو اسے اپنا جو تمہیں دل سے چاہتا ہے.... 💖😍

خدا کی قسم یہ چاہنے والے بڑی مشکل سے ملتے ہیں… !🔥😘

Thursday 16 August 2018

Gazal on Muhabbat

ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﺮﻣﯿﻢ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ ,
ﺍﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﮐﭽﮫ ,
ﺑﮭﻮﻟﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ,
ﺍﺑﮭﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻃﻌﻨﮯ ﺩﻝ ﭘﮧ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮨﯿﮟ ,
ﺍﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﺗﮑﻨﮯ ﮨﯿﮟ ,
ﺍﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﺟﮭﻮﭦ ﮐﮩﻨﮯ ﮨﯿﮟ ,
ﺍﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﺩﺭﺩ ﺳﮩﻨﮯ ﮨﯿﮟ ,
ﺍﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﺍﺷﮏ ﺑﮩﻨﮯ ﮨﯿﮟ ,
ﺍﺑﮭﯽ ﮨﻨﺴﻨﺎ ﮨﺴﺎﻧﺎ
ﺭﻭﭨﮭﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻥ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ ,
ﺍﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﮨﮯ ,
ﻣﻘﺪﺭ ﺁ ﺯﻣﺎﻧﺎ ﮨﮯ
ﺍﺑﮭﯽ ﺩﻝ ﮐﯽ ﻭﻓﺎﺅﮞ ﮐﯽ
ﺍﺑﮭﯽ ﭼﻨﭽﻞ ﮨﻮﺍﺅﮞ ﮐﯽ
ﺍﺑﮭﯽ ﮐﺎﻧﭩﻮﮞ ﮐﯽ , ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﯽ
ﺍﺑﮭﯽ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﺍﺻﻮﻟﻮﮞ ﮐﯽ
ﮨﺮ ﺍﮎ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ ,
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﺮﻣﯿﻢ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ .

Sad Poetry - Farz Karo

فرض کرو تم کچھ نہ پاؤ
اپنا آ پ لٹا کر بھی.......!
فرض کرو کو ئ مکر ہی جائے
سچی قسم اٹھا کر بھی.....!
اور فر ض کرو یہ فرض نہ ہو
سچی ایک حقیقت ہو......!
تیرے عشق کے ہر رستے پر 
جاناں ایک قیا مت ہو.....!
اور سنا ہے یہ قیا مت تو
خو ن جگر کا پیتی ہے،،،
تم تو یارا فرض کرو گے،،
ہم پہ یہ سب بیتی ہے.....

Mera sabar

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ میری خاموشی  بھاری پڑ جائے‚...
یہ بھی تو ممکن ہے کہ میرے صبر کا اجر  میری سوچ سے بھی بڑا ہو😊

Beautiful Poetry

وقت کے ایک تماچے کی دیر ہے صاحب....
میری فقیری بھی کیا..تیری بادشاہی بھی کیا....

Poetry on Zindagi

ﻣﺨﺘﺼﺮ ﯾﮧ ﮐﮧ _ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﻦ

"ﺯﻧﺪﮔﯽ"  ﮐﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ
 ❤♡

Girl sad Poetry

دل عشق کے ملال سے آگے نکل  گیا
یعنی تیرے خیال سےآگےنکل گیا

میں یہ سمجھ رہا تھا کہ وہ ساتھ ساتھ ہے
اور وہ بڑے کمال سے آگے نکل گیا

Top Poetry 2018

زمیں سے اٹھیں گے تو آسماں ہوں گے
 ہم جیسے لوگ زمانے میں پھر کہاں ہوں گے

Alon Poetry

ایسا گم ھوں اپنی دنیا میں
کہ خود سے ملنا محال ھے میرا   ~~~~

Wednesday 15 August 2018

Beautiful yaad Poetry

‏اگر کبھی تم کو میں یاد آو تو
کچھ بولنا مت 
کچھ سوچنا مت 
بس میرا تصور کرنا 
اور گزرے دنوں کو یاد کر کے 
ایک لمبی آہ بھر کر 
مجھے تم سانس سانس سننا 
سنو 
مجھے یاد کر کے تم 
بس تھوڑا سا 
ہاں بس تھوڑا سا مسکرا دینا
مجھے تم یاد رکھ لینا 
مجھے تم یاد رکھ لینا 

Poetry for Kashmir

تو اک #آزادی کا درخشندہ ستارا
               تو ہمت واستقلال کا استعارا
عزم تیرا ہے عالی شان
             اے دختر کشمیر وپاکستان
تیری جہد آزادی ہے بے مثال
تو اک شعلہ تو اک شرارہ
         تلملا اٹھا ہے اس سے ہندوستان
تیرا وجود اس دور ظلمت میں
میری دانست میں ہے نوید سحر
 آپا #آسیہ_اندرابی۔۔۔❤
تو آبروۓ #کشمیر و #پاکستان...!!!

Tuesday 14 August 2018

Picture poetry muhabat

14 August Chand Tara poetry

چاند  تارا  بنا کر   ترے  گالوں پر😉
پاکستان کو چومنے کا جی چاہتا ہے😍😂

14 August poetry


ﭼــﺎﻧــﺪ ﮐﻮ ﺑﻬــﯽ ﺭﻓﺤــﺖ ﮐﯽ ﺗﻤﻨـﺎ ﺗﻬـﯽ 
ﺗﺒﻬـﯽ ﺗــﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﭼــﻢ ﭘـــﮧ ﺍﺗــﺮ ﺁﯾﺎ ہـے
14 August , 
Happy Independence Day

Wednesday 8 August 2018

Sad poetry khuwaab

آنکھیں کُھلی تو جاگ اُٹھی حسرتیں تمام🙂
اُس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں💔

Tuesday 7 August 2018

Mausam

جو آنا چاہو ہزار رستے نہ آنا چاہو عزر ہزاروں....
مزاج برہم'طویل رستہ'برستی بارش' خراب موسم...

Tuesday 31 July 2018

Ab tu Tabdeli b aa gai

اب تو تبدیلی بھی آگئ۔۔❤❤❤

بس ایک میری ساس میرا رشتہ لے کر آبھی تک نہیں آئ۔۔۔❤❤❤  

Monday 30 July 2018

Mujy jeetna ha tu

ﻣﺠﮭﮯ ﺟﯿﺘﻨﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﻤﻨﺸﯿﮟ , 
ﯾﻮﻧﮩﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺎﻡ ﻟﮯ ..
ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﻧﺪ ﻻﮐﮯ ﺟﺒﯿﮟ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ , 
ﮐﻮﺋﯽ ﮔُﮩَﺮ ﻻ ﺗﮩﮧِ ﺁﺏ ﺳﮯ ـ

Kaash

روٹھ جانے کی ادا ہم کو بھی آتی ہے فــراز..

کاش ہوتا کوئی ہم کو بھی منـانے والا....     

Couple poetry apny saroor main khush

ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮧ ﺟﻮﮌﻭ ___"ﻣﮕﺮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺗﻮ ﺭﮨﻮ

ﺗﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﺮﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ" ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺳُﺮﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ..

Couple poetry yahi bandagi chunni ha

تجھے سانس سانس بُننا ...... یہی مشغلہ ہے دل کا

یہی بندگی چنی ہے ............. یہی کام رکھ دیا ہے