بے نام سا یہ درد ٹہر کیوں نہیں جاتا
جو #بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا
سب کچھ تو ہے کیا ڈھونڈھتی رہتی ہیں #نگاہیں
کیا بات ہے میں #وقت_پہ_گھر کیوں نہیں جاتا
وہ ایک ہی #چہرہ تو نہیں سارے جہاں میں
جو دور ہے وہ #دل_سے_اتر کیوں نہیں جاتا
میں اپنی ہی الجھی ہوئی راہوں کا #تماشہ
جاتے ہیں #جدھر_سب ادھر" میں'' کیوں نہیں جاتا