Friday, 21 April 2017

Urdu Poetry - Honton pe barish ki Dua


‎کہا اُس نے ، زمانہ درد ہے اور تُم دوا جیسے 
‎لگا، تُم سے محبت ہے مجھے اُس نے کہا جیسے

‎طلب کی اُس نے جب مجھ سے محبت کی وضاحت تو
بتایا، دَشت کے ہونٹوں پہ بارش کی دُعا جیسے۔۔۔۔۔!!!


Did you like "Urdu Poetry - Honton pe barish ki Dua"?