Wednesday, 19 April 2017

Urdu Poetry Pata Nahi Kyun


‏کبھی کبھی
نہ چاہتے ہوۓ بهى بہت کچھ
کہنا اور کرنا پڑ جاتا ہے______ !_
كبھی مصلحت ميں
كبھی بے بسی ميں
اور
كبھی پتہ نہيں كيوں...!!!

Did you like "Urdu Poetry Pata Nahi Kyun"?