Showing posts with label Sad Poetry. Show all posts
Showing posts with label Sad Poetry. Show all posts
Thursday, 18 October 2018
Thursday, 16 August 2018
Sad Poetry - Farz Karo
فرض کرو تم کچھ نہ پاؤ
اپنا آ پ لٹا کر بھی.......!
فرض کرو کو ئ مکر ہی جائے
سچی قسم اٹھا کر بھی.....!
اور فر ض کرو یہ فرض نہ ہو
سچی ایک حقیقت ہو......!
تیرے عشق کے ہر رستے پر
جاناں ایک قیا مت ہو.....!
اور سنا ہے یہ قیا مت تو
خو ن جگر کا پیتی ہے،،،
تم تو یارا فرض کرو گے،،
ہم پہ یہ سب بیتی ہے.....
Mera sabar
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ میری خاموشی بھاری پڑ جائے‚...
یہ بھی تو ممکن ہے کہ میرے صبر کا اجر میری سوچ سے بھی بڑا ہو😊
Girl sad Poetry
دل عشق کے ملال سے آگے نکل گیا
یعنی تیرے خیال سےآگےنکل گیا
میں یہ سمجھ رہا تھا کہ وہ ساتھ ساتھ ہے
اور وہ بڑے کمال سے آگے نکل گیا
Thursday, 22 March 2018
Koi Tuj Sa Kahan Tha
ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺠﮫ ﺳﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ
ﺩﻝ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﻧﮧ ﮬُﻮﺍ....!!!.♡♡♡♡♡
ﺩﻝ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﻧﮧ ﮬُﻮﺍ....!!!.♡♡♡♡♡
Bura lagta ha
دوسرا تو کوئی دور کی بات، میرے ہوتے ہوئے ۔ ۔ ۔
تم کرو خود سے بھی کلام ۔ ۔ ۔ ۔ تو برا لگتا ہے ۔ ۔ ۔!!!😍😍😍
تم کرو خود سے بھی کلام ۔ ۔ ۔ ۔ تو برا لگتا ہے ۔ ۔ ۔!!!😍😍😍
Zakham
وہ بھی گنتا نہیں زخم دیتے ہوئے................!!
____👻
میں بھی کمزور ہوں ریاضی میں.................!!
____👻
میں بھی کمزور ہوں ریاضی میں.................!!
Saturday, 17 February 2018
Sawal
❤ *سوال*❤
😍 *کاش کـے تیرا سوال ہوتــا،،،،،،، سکون کیا ہےاور😍*
😍 *ہــم مسکـرا کے تیرے دل پـہ ،،،،،،،،، ســررکھ دیتے😍*
😍 *کاش کـے تیرا سوال ہوتــا،،،،،،، سکون کیا ہےاور😍*
😍 *ہــم مسکـرا کے تیرے دل پـہ ،،،،،،،،، ســررکھ دیتے😍*