Thursday 16 August 2018

Girl sad Poetry

دل عشق کے ملال سے آگے نکل  گیا
یعنی تیرے خیال سےآگےنکل گیا

میں یہ سمجھ رہا تھا کہ وہ ساتھ ساتھ ہے
اور وہ بڑے کمال سے آگے نکل گیا

Did you like "Girl sad Poetry"?