اگر کبھی تم کو میں یاد آو تو
کچھ بولنا مت
کچھ سوچنا مت
بس میرا تصور کرنا
اور گزرے دنوں کو یاد کر کے
ایک لمبی آہ بھر کر
مجھے تم سانس سانس سننا
سنو
مجھے یاد کر کے تم
بس تھوڑا سا
ہاں بس تھوڑا سا مسکرا دینا
مجھے تم یاد رکھ لینا
مجھے تم یاد رکھ لینا