Sunday 20 May 2018

Wo insan

دنیا کی کتابوں میں قرآن چمکتا ہے
قرآن میں اللہ کا فرمان چمکتا ہے
عادت بنالے جو تلاوتِ قرآن کی
اللہ کی نظروں میں وہ انسان چمکتا ہے

Did you like "Wo insan"?