Saturday 17 February 2018

Milnay ki aarzo

‏میں نے ہربار اس سے ملتے وقت
اس سے ملنے کی آرزو کی ہے

اور اس کے جانے کے بعد بھی میں نے
اس کی خوشبو سے گفتگو کی ہے

Did you like "Milnay ki aarzo"?