Saturday 17 February 2018

Kabi Rango sy khailo tum

کبھی رنگوں سے کھیلو تم،💕
مجھے تصویر کر ڈالو!🌸
میں کوئ خواب ہوں شائد،💕
اسے تعبیر کر ڈالو!🌸
میری سوچیں بھٹکتی ہیں💕
زمانے کی سراۓ میں🌸
کبھی ممکن جو ہو تم سے،💕
انھیں زنجیر کر ڈالو!🌸
میری دنیا تمہی تک ہے💕
تمھیں کیسے بتاؤں میں🌸
میرا 'رانجھا بنو تم ہی،💕
مجھے بھی 'ہیر کر ڈالو!.🌸

Did you like "Kabi Rango sy khailo tum"?