Sunday, 4 November 2018

Notification

Notification

جب نوٹیفیکیشن میں آپ کا نام جگمگاتا ہے 😋
دل یونہی بےسبب، بےوجہ مسکراتا ہے😍😍❤

Jab notification main aapka naam jagmagata hai
Dil Yun Hi besabab bewaja muskurata Hai.

Shukar

Shukar

Yun aao mukaddar main ..💏💏💏💏
Ke paa kar tumhe..❤
 Umar baki Shukar main Guzare..🙈🙈🙈🙈🙈

Do Pal

Do Pal

‎#تیرے سوا کسی ----  کو دو پل نہ دوں

‎#دل♥  تو ---- دور کی بات ہے

Thursday, 18 October 2018

Is k pehlo main

‏ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﻮ ﺳﮯ ﻟﮓ ﮐﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ،

ﮨـﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﭨـﺎﻟﻨﮯ ﺳﮯ ____ﭨﻠﺘﮯ ﮨﯿں؟

Saxhi Muhabbat

سچی محبت‬⁩ " امـــربیــــل "
‏کی طرح ہوتی ہے
‏جس کی جڑیں نہیں ہوتیں
‏مگر پھر بھی یہ
‏بڑی چاہت سے
‏سوکھے درخت سے لپٹی رہتی ہے
💗💗

Neend

ہم اکیلے ہی نہیں جاگتے ہیں ان راتوں میں!

اسے بھی نیند بڑی مشکل سے آتی ہوگ

Khayal

Khayal
وہ جب کہتے ہیں
اپنا خیال رکھنا😘
تو دل کرتا ہے💓
میں خود کو لفافے میں
ڈال کر الماری کے اوپر والے
خانے میں رکھ دوں

Aurat ka bura waqt


sad poetry

‏محبت میں عورت کا برا وقت تب شروع ہوتا ہے جب وہ کسی مرد کو بول دے کہ میں آپ کے بغیر نہیں رہ سکتی!

Panajbi Poetry

Panajbi Poetry

گلاں پرلے پار دیاں

ہائے رمزاں یار دیاں

Muhabat

Muhabbat

محبت کی کتاب میں لکھوں گا ساری کربلائیں
پھر اس کے بعد تجھ کو کوفہ مزاج لکھوں  گا..   

Wednesday, 26 September 2018

Ishq muajza ha

poetr056 -2 Lines Poetry, Love Poetry,
مخصوص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں،،،،،

عشق معجزہ ہے، اور معجزے کب عام ہوتے ہیں

Nazar na lagy

poetr056 -2 Lines Poetry, Love Poetry,
نظر میں میری رہنے والی کو😊

کبھی کسی کی نظر نہ لگے ❤

Wah wah

poetr056 -2 Lines Poetry, Love Poetry,
جب گولی نکلتی ہے
تو ٹھاه هاہ کی آواز آتی ہے...😅😉
جب ہم نکلتے ہیں
تو واہ واہ کی آواز آتی ہے...😍😘
❤❤❤

Tum Dharkan ho

poetr056 -2 Lines Poetry, Love Poetry,
تمہیں کیوں وہم رہتا ہے، تجھے ہم بھول جائیں گے .....!!!😳☺

ارے تم دل کی دھڑکن ہو، اور دھڑکن زندگی تک ہے .....!!!😍😘
❤❤❤

Monday, 24 September 2018

Bura waqt

poetr056 -2 Lines Poetry, Love Poetry,
اللہ_دکھائے_نہ_برا_وقت_کسی_کو              

کوئی_بھی_زمانے_میں_کسی_کا_نہیں_ہوتا

Saltanat

ہم اپنی ذات میں خود ایک سلطنت رکھتے ہیں 
ہمارے قدم جہاں ٹھرے وہاں لوگ اپنا دل رکھتے 

Taqdeer

ایسے  جڑ  جاؤ  میری جاں مری  تقدیر کے ساتھ ۔♥

جیسے مشہور  ہے رانجھے کی وفا ہیر کے ساتھ ۔♥

Friday, 31 August 2018

Gunah

کوئی اس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے
لاکھ چہروں میں جسے دل نے چنا ہوتا ہے

ہم تو اس موڑ پہ آ پہنچے ہیں محبت میں جہاں
دل کسی اور کو چاہے ____ تو گناہ ہوتا ہے

Gazal - Galy sy aa lagyga

وہ دیکھنے میں اگرچہ ذرا خفا لگے گا !
میں جانتا ہوں کہ پھر بھی گلے سے آ لگے گا !

ہمارے نین عبادت میں گم لگیں گے تمہیں !
ہمارا لہجہ یقیناً تمہیں دعا لگے گا !

ترے بھی رنگ اتر جائیں گے سبھی مرے بعد 
تُو مسکرائے گا لیکن بجھا بجھا لگے گا 

‏میں اس طرح سے سناؤں گا ! اے نئے نئے شخص !
پرانے وقت کا قصہ تمہیں نیا لگے گا !

مجھے تڑپتا ہوا دیکھ کر سکون میں ہو !
یہی سکون تمہیں ایک دن سزا لگے گا !

تمہارے نین ہیں سچے ! سو تم جھکا کے انہیں !
ہزار جھوٹ بھی کہہ دو ! کسے پتا لگے گا !

Thursday, 30 August 2018

Koi apna


کوئی اپنا ہو آئینے جیسا, جو ہنسے بھی, ساتھ روئے بھی...!!! :)

❤❤