Wednesday, 13 April 2016

Purany Zakham

Purany Zakham - youthkorner poetry

Phatar Mizaj

Phatar Mizaj - youthkorner poetry

Apna Sa Dard

Apna Sa Dard- youthkorner poetry

Namazoon Jaisa

Namazoon Jaisa

Guzarish Nahi Ki

Guzarish Nahi Ki - youthkorner

Piyasa Dil

Piayasa Dil - youthkorner- poetry

Rab sy Manga

مجھے یقین ہے تم
کاتب تقدیر کے لکھے ہوئے
وہ اضافی لفظ ہو 
جو میں نے اپنے" رب" سے
بھیک میں مانگے تھے.....!!
Dua Poetry

Phool tu Phool

پھول تو پھول ہیں وہ اگر 

کانٹے بھی بالوں میں سجائیں گے تو چھا جائیں گے


Tery Intizaar Main Poetry

Tery Intizaar Main Poetry

Mujrim Poetry

جن پر ستم تمام قفس کی فضا کے تھے
مجرم وہ لوگ اپنی شکستِ اَنا کے تھے

اے دشتِ خار ہم سے حسابِ کرم نہ مانگ
پاؤں میں آبلے تھے مگر اِبتدا کے تھے

لب پر سجا لیے تھے یونہی اجنبی سے نام
دل میں تمام زخم کِسی آشنا کے تھے

پتّوں سے بھر رہے تھے ہواؤں کی جھولیاں
گِرتے ہوُئے شجر بھی سخی اِنتہا کے تھے

گہرے سمندروں میں کہاں عکسِ آسماں
پانی میں جتنے رنگ تھے سارے خلا کے تھے

اب دھول اوڑھنا بھی میسّر نہیں جنھیں
وارث وہ اہلِ دل کبھی ارض و سما کے تھے

جن سے الجھ رہی تھیں ہواؤں کی شورشیں
محسنؔ وہ دائرے تو میرے نقشِ پا کے تھے