Monday 14 December 2015

Ek Nazar


مجھے دیکھ کر جو اک نظر
میرے سارے درد سمجھ سکے
جو اسقدر ہو چاراگر
مجھےاس نگاہ کی تلاش ہے

Did you like "Ek Nazar"?