Monday, 30 July 2018

Couple poetry apny saroor main khush

ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮧ ﺟﻮﮌﻭ ___"ﻣﮕﺮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺗﻮ ﺭﮨﻮ

ﺗﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﺮﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ" ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺳُﺮﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ..

Couple poetry yahi bandagi chunni ha

تجھے سانس سانس بُننا ...... یہی مشغلہ ہے دل کا

یہی بندگی چنی ہے ............. یہی کام رکھ دیا ہے  

Shoke mizaj

Shoke mizaj poetry

"سنبھال اے بنت حوا اپنے شوخ مزاج کو

ھم نے سر_بازار حسن کو نیلام ھوتے دیکھا ھے...

Couple poetry

یہاں دیکھوں وہاں دیکھوں اسے دیکھوں اسے دیکھوں
تمہاری  خود نمائی  نے  مجھے  ڈالا ہے  حیرت میں

Tu bandi haseen hai

لب و رخسار چھپا رکھے ہیں تو  نے حجاب میں....😌🙈.
تیری آنکھیں بتا رہی ھیں تو بندی حسین ہے !!!😉 👀👉

Sad poetry saari Umer

یقین اس کو نہیں آتا وضاحت میں نہیں کرتا
گزر جاۓ گی ساری عمر شاید امتحانوں میں...

Tauheen e wafa Poetry

کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند!

ہر ضرورت پر لُٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے!.   

Love poetry tumary naam sy pehly

نہیں معلوم کب سے ہے تعلق تم سے

تُمھارا عکس تھا دل میں تُمھارے نام سے پہلے ۔۔۔♥

Thursday, 7 June 2018

Wo pagal larki

ﭘﺍﮐﯿﺯﮔﯽ  ﮐﯽ ﺍﺱ ﮐﻭ ﻋﻼﻣﺖ  ﮐﯿﻭﮞ
ﻥﮧ ﮐﮩﻭﮞ
ﻭﮦ پاگل لڑکی  ﻡﯿﺭﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﻣﻘﺪﺱ
ﺩﻋﺎ ﺳﺎ ﮬﮯ......     

Bin te Hawa

تاریخ میں چرچے تو حسن یوسف کے ہیں
یہ بنتِ ہَوّا کس بات پہ اِتراتی ہے__!! 😑😏