Wednesday, 2 May 2018

Mureed

بڑے آۓ تھے مُجھے عشق سکھانے وہ
دیکھ کر پیار میرا,میرے ہی مُرید ہوگئے

Phool

ﺗﻢ ﯾﻘﯿﻨﺎ ﻭﮨﯿﮟ ﭘﮧ ﺭھتے ھو😍😍😍

ﭘﮭﻮﻝ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ لیتے ﮨﯿﮟ....

Dastak

کتنوں نے خالی جان کے دستک _____________یہاں پہ دی

ہر بار ھم نے کہہ دیا اس کا ________________مکاں ھے یہ

Deedar

تیری یادوں کا بوجھ اُٹھا اُٹھا کر تھک سے گئے ہیں
مزدوری اِتنی تو بنتی ہے کہ، اک دیدار ہوجائے 💞

Bint e Hawa

میں ابنِ آدم یہ چاہتا ہوں کے
بنتِ حوا _____ میرا ہاتھ تھام کر,

مجھے پھر سے وہیں لے جائے
جہاں سے میں __ زمین پر اتارا گیا ہوں.

Nawabi aadat

کبھی شوق ملاقات ہوا تو چلے انا.

ہمارا ایک ہی پہچان ہے شرابی انکھیں،

اداس چہرہ، اور نوابی عادت.

❤👈

Munfarid

اُس کو پہچان لوں گا خلقت میں

منفرد وہ_____کئی ہزار میں ہے ❤

Majboor

مجھے محبت اتنی اپنی محبت سے

مجبور ہوں رقیب کو چاہنے پہ بھی

Tuesday, 1 May 2018

Phool

✍کیوں خزاں میرے تعاقب میں چلی آئی ہے
۔
میں نے زلفوں میں کوئی پھول سجایا کب تھا

Jewan k dukh

✍‏ہم نے کچّی عُمروں میں جِیون کے وہ دُکھ جھیلے ہیں
۔
جِن عُمروں میں رکھتے ہیں سب، مـور کے پنکھ کِتابوں میں