Wednesday, 2 May 2018

Deedar

تیری یادوں کا بوجھ اُٹھا اُٹھا کر تھک سے گئے ہیں
مزدوری اِتنی تو بنتی ہے کہ، اک دیدار ہوجائے 💞

Bint e Hawa

میں ابنِ آدم یہ چاہتا ہوں کے
بنتِ حوا _____ میرا ہاتھ تھام کر,

مجھے پھر سے وہیں لے جائے
جہاں سے میں __ زمین پر اتارا گیا ہوں.

Nawabi aadat

کبھی شوق ملاقات ہوا تو چلے انا.

ہمارا ایک ہی پہچان ہے شرابی انکھیں،

اداس چہرہ، اور نوابی عادت.

❤👈

Munfarid

اُس کو پہچان لوں گا خلقت میں

منفرد وہ_____کئی ہزار میں ہے ❤

Majboor

مجھے محبت اتنی اپنی محبت سے

مجبور ہوں رقیب کو چاہنے پہ بھی

Tuesday, 1 May 2018

Phool

✍کیوں خزاں میرے تعاقب میں چلی آئی ہے
۔
میں نے زلفوں میں کوئی پھول سجایا کب تھا

Jewan k dukh

✍‏ہم نے کچّی عُمروں میں جِیون کے وہ دُکھ جھیلے ہیں
۔
جِن عُمروں میں رکھتے ہیں سب، مـور کے پنکھ کِتابوں میں

Monday, 30 April 2018

Aansoo



*وہ وقت تمہارے ہاتھوں سے اَب نِکل چکا ہے*
*تیرے آنسو جب مجھ پہ کچھ اَثر رکھتے تھے*

نگاہ عشق💕

Thursday, 26 April 2018

Ik till

بات نا کرو حسن کی اب ھم سے یارو _______
ھم نے دیکھ رکھا هے اک تل اس کے ھونٹ پے

Tuesday, 3 April 2018

Baba g farmaty hain

بابا جی فرماتے ہیں
چھلا میرا جی ڈھولا کوٸ آندھی آٸی ہوٸی اے😜😉😍
اک توں انج سوہنی ٗاتو لپسٹک بھی لاٸی ہوٸی اے😜😘😘😍😂😂😂
💖